-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا منشور نسل کشی کو روکنے سے قاصر ہے: سعید رضا عاملی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری نے کہا کہ انسانی حقوق کا منشورتوحیدی بنیادوں سے خالی ہے اس لئے انسانوں کوحقیقی مفادات فراہم نہیں کر سکتا جس کا نتیجہ دنیا میں ظلم اور نسل کشی کا تسلسل ہے ۔