-
ہندوستان کی مختلف مسلم تنظیموں کا وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے عارضی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں نے مکمل اس ایکٹ کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔