-
امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔
-
سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔
-
محبوبہ مفتی کی جان کو خطرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹سیکیورٹی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نئی رہائش زیڈ پلس سیکوریٹی کیلئے قابل عمل نہیں اور اس کو دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ ہے۔
-
چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔