-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔