شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
شہید عزالدّین قسام کے جہادی ترانہ پڑھنے والے گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہ خدا کی قسم ہم شکست نہیں کھائیں گے اور ہم بہت جلد قدس پہنچنے والے ہیں تاکہ وعدۂ الہٰی سچ ثابت ہوجائے۔۔
یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں عربی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔