-
پابندیاں اور دھونس دھمکیاں ایران کے ایٹمی موضوع کا حل نہیں ہیں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیجنگ اس بات کا قائل ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کو پابندیوں اور دھمکیوں سے حل کرنا ناممکن ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیجنگ اس بات کا قائل ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کو پابندیوں اور دھمکیوں سے حل کرنا ناممکن ہے۔