-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والی شپنگ کمپنیوں کو یمن کا شدید انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے دنیا بھر کی شپنگ کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائيل کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا انتباھات کو علمی جامہ پہنانے کے حوالے سے ہمارے صلاحیت اور غزہ میں اپنے بھائیوں کی حمایت کے حوالے سے ہماری سنجیدگی سے اچھی طرح واقف ہے۔
-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔