-
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کاروباری مراکز بند
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں
فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے اکثر شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز بند ہيں