-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔
-
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷شب انیسویں رمضان المبارک کی شب میں گذشتہ رات ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں مسلمانوں نے رات بھر شب بیداری کرتے ہوئے تلاوت قرآن مجید اور مختلف دعائیں منجملہ دعائے جوشن کبیر پڑھی اور رات بھر دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اور شب ضربت امیرالمومنین علیہ السلام میں نوحہ و ماتم کیا۔
-
حرم امام رضا(ع) کے 38 ہزار زائرین اور مجاورین کو کریم اہلبیت(ع) کے دسترخواں پر افطاری کی سعادت نصیب ہوئی
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ نے بتایا کہ شبِ ولادت کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام اور مشہد مقدس میں افطاری کے 38 ہزار پیکٹ تقسیم کئے گئے ۔