-
صیہونی فوج کو تباہ کر سکتی ہے حزب اللہ: ایرانی کمانڈر
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سینئر کمانڈر سردار نقدی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی زمینی افواج صیہونی فوج کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سینئر کمانڈر سردار نقدی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی زمینی افواج صیہونی فوج کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔