-
ارجنٹینا نے کروشیا کو ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائل کرلیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2022
-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022, فرانس اور انگلینڈ کوارٹر فائنل میں، پولینڈ اور سینیگال آؤٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱فیفا ورلڈ کپ 2022 میگا ایونٹ میں آج بھی دو پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ جاپان اور کروشیا کے درمیان ہو گا، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کی ٹیم برازیل سے مقابلہ کرے گی۔
-
فیفا قطر ورلڈ کپ میں گروپ میچوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2022
-
ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت میں قطر نے روس کو پیچھے چھوڑدیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2022