Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran
  • قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان

قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔

200 بلین ڈالر کی لاگت سے  ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد قطر نے ورلڈ کپ کے میچوں کو  بہترین طریقے سے منعقد کرنے کی کوشش کی  ہے-

قطر مشرق وسطیٰ اور اسلامی ممالک میں اس ایونٹ کی میزبانی کرنے والا پہلا ملک ہے

ٹیگس