-
ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کیا جائے: ولی اللہ سیف کا مطالبہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔