-
چین اور روس اسلامی جمہوریہ ایران کے دو اسٹریٹجک شراکت دار اور قریبی دوست ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاپنے دورۂ چین کے موقع پر کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران صدر ایران کا پیغام چینی حکام تک پہنچائیں گے۔