-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے لئے یمنی جماعتوں کی حمایت کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷یمن کی مختلف جماعتوں نے جارح سعودی افواج کے مقابلے میں داخلی محاذ کی تقویت کے لئے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے اقدامات کی حمایت کا اعلان کیاہے اس درمیان یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے جارح قوتوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے
-
یمن میں قومی نجات حکومت کی تشکیل
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۳یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے چیئرمین نے اپنے ملک میں قومی نجات حکومت کی تشکیل کو قومی ثمرے سے تعبیر کیا ہے۔