- 
          رہبرانقلاب اسلامی کا خط مختلف ملکوں میں جوانوں کی بیداری کی کرنDec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ایران کی پارلیمنٹ میں آشوری عیسائیوں کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغربی جوانوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا خط عالمی اداروں اور مختلف ملکوں میں آج کے جوانوں کی بیداری کی روشنی لاسکتا ہے۔