شام: مشرقی غوطہ کے گاوں حموریہ میں قومی پرچم لہرا دیا گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴ Asia/Tehran
شام کے اہم علاقے مشرقی غوطہ کے ایک گاوں حموریہ کو تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد اس کی بلند عمارتوں پر شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا