May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵ Asia/Tehran

تہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔

ٹیگس