Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • خون اتر آیا ہے کشمیر کی نگاہوں میں ۔ تصاویر

کشمیر خون رو رہا ہے!

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سر اٹھانے والی مشکلات کو گفتگو اور درایت کے ذریعہ حل کرنے کے بجائے ہندوستانی حکام نے اسرائیل کا طرز عمل اپناتے ہوئے کشمیری مسلمانوں کو ہر ممکن طریقے سے کچلنے کی راہ اختیار کر لی ہے۔ سیاست کے مداری اپنی ڈکڈگی بجاتے ہوئے تماشا دکھانے میں مصروف ہیں اور اِدھر کشمیر میں عوام پر مسلسل ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹیگس