با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i293456-با_عزت_زندگی_کی_تلاش_کہاں_کہاں_لے_جائے_گی_!_تصاویر
غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت احکامات کے بعد اب امریکہ میں رہ رہے پناہ گزینوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔اس وقت سینکڑوں پناہ گزیں اپنے نکالے جانے سے قبل ہی امریکا کے پڑوسی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ شاید با عزت زندگی کی کوئی راہ نکل آئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر