Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran
  • نیٹو انسانیت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث

برسلز اور یونان میں نیٹو اتحاد کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

برسلز اور یونان میں نیٹو اتحاد کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کارٹون بنائے اور فوجی طاقت کے استعمال کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیٹو اتحاد انسانیت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہے اور اسے یہ پالیسی ترک کرنی چاہئیے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر ٹرمپ اور نیٹو کے خلاف اسی قسم کے مظاہرے دوسرے ممالک اور عالمی فورمز پر ہونے والے اجلاسوں کے موقع پر بھی ہوئے ہیں۔

ٹیگس