نائجیریا، عزاداران سید الشہدا کی سرکوبی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran
نائجیریا میں اربعین مارچ پر فوج کے حملے میں 10 سے زائد عزارادان سید الشہداء شہید ہوگئے۔
نائجیریا کے عوام ہر سال امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مارچ نکالتے ہیں۔