Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ Asia/Tehran

امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ ہوا۔

بحران شام کے آغاز سے ہی امریکا اور اس کے مغربی و علاقائی اتحادیوں نے دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جس وجہ سے شام سے مغربی ممالک کی جانب پناہ گزینوں کی لہر شروع ہوئی ۔ جہاں کچھ ممالک نے شام کے پناہ گزینوں کے لئے اپنی سرحدیں بند کر دی وہیں کچھ ممالک میں شام کے پناہ گزینوں کو بہت زیادہ توہین آمیز سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔

اس سے پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں امریکا میں کھلی فضا میں بنے ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھے لوگ شامی پناہ گزینوں پر پیسے اچھال رہے تھے اور ان کا مذاق اڑا رہے تھے۔

اس ویڈیو میں امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ کیا گیا ۔

ٹیگس