Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran
  • آج ہو گا 2019 کا پہلا سورج گرہن

محکمہ موسمیات کے مطابق 2019کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا۔

سال نو کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، سال 2019کے دوران 2چاند اور 3سورج گرہن ہوں گے۔

6جنوری کو سورج کو ایران کے وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 04 منٹ پر جزوی گرہن لگے گا اورشام 5 بج کر 15 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کا اختتام ایرانی وقت کے مطابق رات 7 بج کر 19 منٹ پر ہو گا۔

سورج گرہن بیجنگ، ارکوسٹا رشیا، سیول، تائی پائی، ٹوکیو، نارتھ پیسفیک اور نارتھ ایسٹ ایشیا میں دیکھا جا سکے گا۔

ٹیگس