برفستان کی زندگی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i341742-برفستان_کی_زندگی_تصاویر
دنیا میں سب سے ٹھنڈا علاقہ قطب جنوب ہے اور اسکے بعد سردی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر قطب شمال کا علاقہ ہے۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ قطب جنوب میں کوئی انسان زندگی گزارنے پر قادر نہیں ہے جبکہ قطب شمال میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں شدید ترین سردی کے باوجود اپنی زندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
  • برفستان کی زندگی ۔ تصاویر