نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345822-نماز_جمعہ_کے_دوران_مسلمانوں_کا_قتل_عام_ویڈیو
نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran
  • نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو