-
سعودی عرب: ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
بھوک کا قہر ہر منٹ میں 10 سے زیادہ اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہر منٹ میں 11 افراد بھوک کے سبب اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں: اوکسیفیم
-
جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰جنوبی سوڈان کے دار الحکومت جوبا کے نزدیک ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دنیا کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔