ذلیل امریکی فوجیوں کی شامی عوام نے کر دی دھنائی + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
شام میں امریکا نے کردوں کو دھوکہ دے کر ایک بار پھر اپنی تاریخ تکرار کر دی ہے۔
شامی عوام نے امریکی فوجیوں پر پتھروں کی بارش کرکے اپنے غصے کا اظہار کیا۔