کورونا نے انسانی شناخت کو دشوار بنایا۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran
کچھ عرصے سے کورونا وائرس کیا آیا،جہاں دیکھو وہاں لوگ ماسک لگائے ہوئے نظر آر رہے ہیں۔ پہلے تو چہرے کو دیکھ کر آدمی کی اندرونی حقیقت کا پتہ لگا پانا دشوار ہوتا تھا مگر اب تو نوبت یہ آئی ہے کہ انسان کا چہرہ پہچان پانا ہی دشوار ہو گیا ہے۔ کیا کیا جائے، یہ سب نئے زمانے میں پنپنے والی بیماریوں کی دین ہے!