چین، ہوٹل سانحہ کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363109-چین_ہوٹل_سانحہ_کے_بعد_امدادی_سرگرمیاں_جاری_ویڈیو
چین کی صوبے فوجیان میں اتوار کو ایک ہوٹل کے ڈھہ جانے سے کم از کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق قریب ۷۰ افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے تھے جنہیں نکالنے کے لئے جنگی پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک قریب تیس افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ہوٹل کورونا وائرس کے مشکوک کیسز کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran