برتنوں کی کھنکھناہٹ سے دیا جاتا ہے حوصلہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363565-برتنوں_کی_کھنکھناہٹ_سے_دیا_جاتا_ہے_حوصلہ_ویڈیو
حال ہی میں یورپ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں قرنطینہ میں زندگی گزار رہے لوگ اپنی گھروں کی بالکنی پر کھڑے ہو کر برتن کھنکھناتے ہیں اور اس طرح ااپنے آس پاس رہنے والوں کو ہمت و حوصلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو اٹلی کی بتائی جاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ Asia/Tehran