ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363908-ووہان_میں_لوٹ_رہی_ہے_زندگی!_تصاویر
قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر