دنیا بھر میں جہاں کورونا کی روک تھام کے لئے مختلف اقدامات عمل میں لائے جا رہے وہیں مختلف مذاہب و ادیان کے ماننے والے اپنے اپنے انداز میں کورونا کے خاتمے کے لئے دعا میں بھی کر رہے ہیں۔