انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran
بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک اسپتال کا دورہ کیا لیکن ان کو میڈیکل اسٹاف کے انوکھے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔