مظاہرین اور فرانسیسی پولیس میں جھڑپیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367646-مظاہرین_اور_فرانسیسی_پولیس_میں_جھڑپیں
امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا دائرہ دیگر یورپی اور غیر یورپی ممالک تک جا پہونچا ہے۔ اس ویڈیو میں نسل پرستی کے خلاف فرانس میں ہونے والے مظاہرے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴ Asia/Tehran