تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368702-تیز_بارشوں_کے_بعد_جاپان_میں_بھیانک_سیلاب_ویڈیو
تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran
  • تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو