برطانوی پولیس امریکی پولیس کی تقلید میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369425-برطانوی_پولیس_امریکی_پولیس_کی_تقلید_میں_ویڈیو
ایک ویڈیو برطانیہ سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو برطانوی پولیس افسر نسل پرست امریکی پولیس کے طریقۂ کار پر عمل کرتے ہوئے ایک سیاہ فام شہری کے چہرے اور گردن پر اپنے ہاتھ اور گھٹنے سے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran