چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369706-چینی_فوج_نے_طاقت_کا_مظاہرہ_کیا_ویڈیو
چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran

چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔

چینی صدر کے دورے کے موقع پر چینی فوجیوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

چینی فوجیوں نے عجیب و غریب کرتب دکھائے۔

حالیہ دنوں میں ہندوستان کے ساتھ چین کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

 پندرہ جون کی رات لداخ کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان چھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجی مارے گئے تھے۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4