امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370385-امریکا_میں_کورونا_سے_تباہی_ویڈیو
امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ Asia/Tehran

امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1 ہزار 373 افراد کی موت ہوئی جس کے بعد امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 56 ہزار 771 ہوگئی ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کم از کم 55 ہزار 884 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے، اس طرح اس ملک میں اب تک 49 لاکھ 18 ہزار 770 افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link:10: https://chat.whatsapp.com/I1mQMKzFeYLJ75RCDasv4b