ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371120-ٹرمپ_کے_حامی_اور_مخالفین_آپس_میں_ٹکرائے
امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ جارجیا، میشیگان اور اوریگن ریاستوں میں نسل پرستی مخالف امریکی شہریوں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے حامیوں کے درمیان تصادم کی خبریں ہیں۔ طرفین میں ہونے والی مارپیٹ اور تصام میں دسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ کو بلوا پولیس کا سہارا لینا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آپس میں ٹکرائے