ماسک کے لئے ٹوکنے پر مسافر کو طیارے سے اتار دیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372375-ماسک_کے_لئے_ٹوکنے_پر_مسافر_کو_طیارے_سے_اتار_دیا
امریکہ کی ڈومسٹک ایئرلائن ایلیجیئنٹ فلوریڈا کی ایک پرواز میں جب مسافر نے ایئرہوسٹس سے ماسک لگانے کو کہا تو اسے نہیں پتہ تھا کہ اسے اسکی بھاری قیمت چکانی پر سکتی ہے۔ یہی معمولی سی بات امریکی مزاج پر گراں گزر گئی اور پھر پرواز کی انتظامیہ نے اس بوڑھے شخص کی کوئی بات سنے بغیر اسے فورا فلائٹ سے نیچے اتار دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran