امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372765-امریکی_شہر_نیوجرسی_میں_مسلحانہ_حملہ_ویڈیو
امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ لوگوں نے حملہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran

امریکی شہر نیوجرسی میں مسلحانہ لوگوں نے حملہ کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گاڑی سے چار مسلح افراد نکلے اور انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ 

یہ حملہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے اور پولیس کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔