مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373182-مظاہرے_ٹرمپ_کا_پیچھا_نہیں_چھوڑ_رہے_ہیں_ویڈیو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی کے نتیجے میں امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

 وائٹ ہاوس کی ترجمان کائیلی مک اینانی نے کورونا سے ہونے والے ہلاکتوں کا ذکر تک نہیں کیا اور  صرف اتنا کہا کہ صدر ٹرمپ کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں پر مسلسل تعزیت پیش کر رہے ہیں۔ تاہم مظاہرین ان کو چین سے بیٹھنے بھی نہيں دے رہے ہیں۔ 

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں

وائٹ ہاوس میں ایک تعزیتی پروگرام میں شریک ٹرمپ کے لئے مظاہروں کی شدت کی وجہ سے کھڑا ہونا مشکل ہو گیا۔