شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375643-شوشا_علاقے_کی_آزادی_کی_خوشیاں_مناتے_آذری_لوگ_ویڈیو
جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran

جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے لیکن دونوں ہی ملک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔

اس جنگ میں آرمینیا کو بہت نقصان پہنچا اور اس کے قبضے سے کئی علاقے نکل گئے۔

یاد رہے کہ قرہ باغ کے علاقے میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جاری جھڑپ کے دوران اب تک سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں۔