امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377840-امریکی_پولیس_نے_سیاہ_فام_کو_پھر_روندا_ویڈیو
امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ Asia/Tehran