فرانسیسی شہر کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i378491-فرانسیسی_شہر_کوڑے_دان_میں_تبدیل_ہو_گیا
گزشتہ دو ہفتوں سے میونسپلٹی کے کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس کا ساحلی شہر مارسیلے کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس وقت شہر میں ۹۰۰ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ شہر کے گلی کوچوں میں اکٹھا ہو چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵ Asia/Tehran