امریکہ، بے گھر ہونا مصیبت بن گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382306-امریکہ_بے_گھر_ہونا_مصیبت_بن_گیا_ویڈیو
امریکا میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا قبیح و کریہہ چہرہ سامنے آ گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran

امریکا میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا قبیح و کریہہ چہرہ سامنے آ گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سین ڈیاگو کی پولیس کو رپورٹ ملی کہ ایک بوڑھا شخص لوگوں پر چاقو سے دیوانوں کی طرح حملے کر رہا ہے، پولیس نے اس کا پیچھا کیا۔ پولیس اہلکاروں نے یہ سوچ کر کہ بوڑھے شخص کے پاس چاقو ہے، گولیوں کی بوچھاڑ کردی لیکن پولیس کو اس شخص کے پاس سے کوئی چاقو نہيں ملا۔