امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i389577-امریکی_سفارتکار_چوری_کرتے_پکڑا_گیا_ویڈیو
حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran