ماں کی آنکھوں کے سامنے بچے کے اغوا کی ناکام کوشش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i389799-ماں_کی_آنکھوں_کے_سامنے_بچے_کے_اغوا_کی_ناکام_کوشش_ویڈیو
امریکا کے نیویارک میں ایک 24 سالہ شخص نے ماں کی نظروں کے سامنے 5 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ Asia/Tehran

امریکا کے نیویارک میں ایک 24 سالہ شخص نے ماں کی نظروں کے سامنے 5 سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکا۔

ابھی تک واقعے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن کچھ افراد کا کہنا ہے کہ واقعہ اغوا برای تاوان تھا لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ کچھ اور تھی۔