Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran

کورونا وائرس کی ویکسنین کے لازمی قرار دیئے جانے کے خلاف لوگوں نے امریکی اخبار ڈیلی میل کے دفتر پر حملہ کر دیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ میڈیا لوگوں سے حقیقت پوشیدہ رکھ رہی ہے اور یہی سبب ہے کہ لوگوں کا غصہ اخبار کے خلاف پھوٹ پڑا۔

 

ٹیگس